مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الرجل يأسره العدو فيموت له الميت: أيرث منه شيئا؟ باب: اس آدمی کا بیان جس کو دشمن قید کر لے اور پھر اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے ، کیا وہ اس سے کسی چیز کا وارث ہو گا؟
حدیث نمبر: 33610
٣٣٦١٠ - حدثنا ابن مهدي عن هشام عن قتادة عن سعيد قال: يرث.مولانا محمد اویس سرور
قتادہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت سعید نے فرمایا کہ وہ شخص وارث ہوگا۔