مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الرجل يعتق العبد ثم يموت من يرثه باب: اس آدمی کا بیان جو غلام آزاد کرے پھر مر جائے، کہ اس کا وارث کون ہو گا
حدیث نمبر: 33592
٣٣٥٩٢ - حدثنا الثقفي عن خالد عن محمد بن سيرين في رجل أعتق عبدًا له نصرانيا ثم مات؟ قال: لا يرثه.مولانا محمد اویس سرور
خالد روایت کرتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے اپنا نصرانی غلام آزاد کیا اور پھر مرگیا، کہ وہ اس کا وارث نہیں ہوگا۔