مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في النصراني يرث اليهودي واليهودي يرث النصراني باب: اس نصرانی کا بیان جس کا وارث یہودی ہو اور اس یہودی کا بیان جس کا وارث نصرانی ہو
حدیث نمبر: 33591
٣٣٥٩١ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: الإسلام ملة والشرك ملة.مولانا محمد اویس سرور
شعبہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت حکم اور حماد نے فرمایا کہ اسلام ایک ملّت ہے اور کفر ایک ملّت۔