مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في النصراني يرث اليهودي واليهودي يرث النصراني باب: اس نصرانی کا بیان جس کا وارث یہودی ہو اور اس یہودی کا بیان جس کا وارث نصرانی ہو
حدیث نمبر: 33590
٣٣٥٩٠ - حدثنا وكيع قال: (قال) (١) (٢) سفيان: الإسلام ملة، والشرك ملة.مولانا محمد اویس سرور
وکیع روایت کرتے ہیں کہ حضرت سفیان نے فرمایا کہ اسلام ایک ملّت ہے اور کفر ایک ملّت۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: زيادة (حدثنا).