مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في النصراني يرث اليهودي واليهودي يرث النصراني باب: اس نصرانی کا بیان جس کا وارث یہودی ہو اور اس یہودی کا بیان جس کا وارث نصرانی ہو
حدیث نمبر: 33589
٣٣٥٨٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن رجل عن الحسن قال: لا يرث اليهودي النصراني، ولا يرث النصراني اليهودي.مولانا محمد اویس سرور
سفیان ایک آدمی کے واسطے سے حسن کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کہ یہودی نصرانی کا اور نصرانی یہودی کا وارث نہیں ہوسکتا۔