مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
من قال: لا يرث المسلم الكافر باب: ان حضرات کا ذکر جو فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو گا
حدیث نمبر: 33578
٣٣٥٧٨ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي (١) قال: لا يرث الكافر المسلم، ولا المسلم الكافر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حارث روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کافر مسلمان کا اور مسلمان کافر کا وارث نہیں ہوسکتا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (مثله).