حدیث نمبر: 33567
٣٣٥٦٧ - حدثنا حاتم بن وردان عن يونس قال: سئل الحسن عن ميراث السائبة فقال: كل (عتق) (١) سائبة.
مولانا محمد اویس سرور

یونس فرماتے ہیں ، کہ حسن سے اس غلام کی میراث کے بارے میں پوچھا گیا جس کو اس کے آقا نے کسی کی ولایت نہ ہونے کی شرط پر آزاد کیا ہو، آپ نے فرمایا، ہر آزاد شدہ کا یہی حکم ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عتيق)، وانظر: سنن الدارمي (٣١١٨).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33567
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33567، ترقيم محمد عوامة 32083)