حدیث نمبر: 33566
٣٣٥٦٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا زكريا عن عامر في رجل أعتق غلاما له سائبة (١)، قال: الميراث لمولاه.
مولانا محمد اویس سرور

زکریا روایت کرتے ہیں کہ حضرت عامر نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے اپنے غلام کو اس طرح آزاد کردیا کہ اس پر کسی کو ولایت نہ ہو، آپ نے فرمایا اس کی میراث اس کے مولیٰ کو ملے گی۔

حواشی
(١) السائبة: عتق العبد على أن ولاءه لجميع المسلمين، أو يقول السيد: لا ولاء لأحد عليك.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33566
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33566، ترقيم محمد عوامة 32082)