حدیث نمبر: 33540
٣٣٥٤٠ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن ابن جريج عن عطاء قال: إن قتله خطأ (ورثه) (١) من ماله، ولم يرث من ديته، وإن قتله عمدا لم يرث من ماله ولا من ديته.
مولانا محمد اویس سرور

ابن جریج حضرت عطاء سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ اگر قاتل غلطی سے قتل کرے تو وہ میت کے مال سے وارث ہوگا لیکن میت کی دیت سے وارث نہیں ہوگا، لیکن اگر جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کے مال کا وارث ہوگا نہ اس کی دیت کا۔

حواشی
(١) في [م]: (ورث).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33540
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33540، ترقيم محمد عوامة 32058)