مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في ولد الزنا لمن ميراثه باب: اس بات کا بیان کہ ولد الزنا کی میراث کس کو ملے گی؟
حدیث نمبر: 33494
٣٣٤٩٤ - حدثنا يحيى بن آدم عن إبراهيم عن الحسن بن الحارث عن الحكم قال: ولد الزنا وولد (المتلاعنين) (١) ترثهما أمهما وأخوالهما.مولانا محمد اویس سرور
حسن بن حرّ حضرت حکم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ حرامی اور لعان کرنے والوں کی ماں اور اس کے ننھیال اس کے وارث ہوں گے۔
حواشی
(١) في [ب]: (الملاعنين).