مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في ولد الزنا لمن ميراثه باب: اس بات کا بیان کہ ولد الزنا کی میراث کس کو ملے گی؟
حدیث نمبر: 33493
٣٣٤٩٣ - حدثنا وكيع عن الأشعث عن الشعبي قال: كتب هشام بن هبيرة إلى شريح يسأله عن ميراث ولد الزنا، فكتب إليه: ارفعه إلى السلطان (فليلِ) (١) حزونته وسهولته.مولانا محمد اویس سرور
شعبی فرماتے ہیں کہ ابن ہبیرہ نے بذریہ خط حضرت شریح سے حرامی بچے کی میراث کے بارے میں سوال کیا کہ تو انہوں نے فرمایا کہ اس کا معاملہ بادشاہ تک پہنچاؤ کہ اس کی کفالت کرے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (قليل)، وانظر: أخبار القضاة ١/ ٣٠١.