مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في ابن (ملاعنة) مات وترك أمه، ما لها من (ميراثه) باب: لعان کرنے والی عورت کا بیٹا فوت ہو جائے اور اپنی ماں کو چھوڑ جائے تو اس کو اپنے بیٹے کی وراثت میں سے کیا حصّہ ملے گا؟
حدیث نمبر: 33450
٣٣٤٥٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا سعيد عن قتادة عن عبد اللَّه قال: ميراث ابن الملاعنة لأمه (١).مولانا محمد اویس سرور
قتادہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ لعان کرنے والی عورت کا بیٹا اس کا وارث ہوگا۔
حواشی
(١) منقطع؛ قتادة لم يسمع من عبد اللَّه.