مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
حدیث نمبر: 3345
٣٣٤٥ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان من قبلكم أشد (تأخيرا) (١) للعصر منكم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ عصر کی نماز میں تم سے زیادہ تاخیر کرنے والے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (تأخر).