مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3344

باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے

من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها

حدیث نمبر: 3344
٣٣٤٤ - حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان ابن أخي الأسود مؤذنهم فكان يعجل العصر، فقال له الأسود: لتطيعنا في أذاننا (أو) (٢) لتعتزلن مؤذنينا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود کا ایک بھتیجا ان کا مؤذن تھا، وہ عصر کی اذان جلدی دیا کرتا تھا، حضرت اسود نے اس سے فرمایا یا تو اذان میں ہماری اطاعت کرو یا ہماری مؤذنی چھوڑ دو ۔

حواشی
(١) في [أ]: (الأخوص).
(٢) في [هـ]: (لولا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3344
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3330»