مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3346

باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے

من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها

حدیث نمبر: 3346
٣٣٤٦ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن وكيع قال: قال لي إبراهيم: لا (تُقم) (١) العصر حتى لا تسمع حولك مؤذنًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے مجھ سے فرمایا کہ جب تک تمہیں اپنے اردگرد کسی مؤذن کی آواز سنائی دے رہی ہو تم عصر کی نماز کھڑی نہ کرو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (تقيم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3346
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3332»