حدیث نمبر: 33416
٣٣٤١٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأشعث عن الشعبي قال: جاءت أربع جدات يتساوقن إلى مسروق، فورث ثلاثًا وطرح واحدة أم أبي الأم.
مولانا محمد اویس سرور

شعبی فرماتے ہیں کہ ان کے پاس چار برابر درجے کی دادیاں آئیں تو انہوں نے تین دادیوں کو وارث بنادیا اور ماں کی دادی کو محروم فرما دیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33416
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33416، ترقيم محمد عوامة 31941)