مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الجدات كم (ترث) منهن؟ باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
حدیث نمبر: 33414
٣٣٤١٤ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن أيوب عن أبي قلابة عن أبي المهلب أن جدتين (أتتا) (١) شريحًا فجعل السدس بينهما.مولانا محمد اویس سرور
ابو المہلّب سے روایت ہے کہ دو دادیاں حضرت شریح کے پاس آئیں، آپ نے ان کے درمیان مال کے چھٹے حصّے کو تقسیم فرما دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (أتياه).