حدیث نمبر: 33408
٣٣٤٠٨ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس (عن الحسن) (١) أنه كان يورث ثلاث جدات ويقول: أيتهن كانت أقرب فهو لها دون الأخرى، فإذا (استوتا) (٢) فهو بينهما.
مولانا محمد اویس سرور

یونس حسن سے روایت کرتے ہیں کہ آپ تین دادیوں کو وارث بناتے تھے اور فرماتے کہ ان میں سے جو زیادہ قریب ہو اسی کو مال دیا جائے گا نہ کہ دوسری دادیوں کو، اور جب دادیاں برابر درجے کی ہوں تو مال ان کے درمیان تقسیم کردیا جائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: (استويا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33408
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33408، ترقيم محمد عوامة 31934)