مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الجدات كم (ترث) منهن؟ باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
حدیث نمبر: 33407
٣٣٤٠٧ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن محمد أنه كان يورث تسع جدات ويقول: إذا كانت إحدى الجدات أقرب فهو لها دونهم.مولانا محمد اویس سرور
ہشام محمد رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ وہ نو دادیوں کو وارث بنایا کرتے تھے اور فرماتے کہ جب کوئی دادی زیادہ قریب ہو تو مال اس کو ہی ملے گا باقی دادیوں کو نہیں ملے گا۔