مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الجدات كم (ترث) منهن؟ باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
حدیث نمبر: 33406
٣٣٤٠٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن سئل عن أربع جدات فقال: يرث منهن ثلاث، و (تلغى) (١) أم أبي الأم.مولانا محمد اویس سرور
ہشام حسن بصری رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ سے چار دادیوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ ان میں سے تین وارث ہوں گی اور ماں کی دادی وارث نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (يلغى).