مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الجدات كم (ترث) منهن؟ باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
حدیث نمبر: 33405
٣٣٤٠٥ - حدثنا ابن علية عن سهم (الفرائضي) (١) قال: كان جابر بن زيد يورث أربع جدات.مولانا محمد اویس سرور
سھم فرائضی فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید رضی اللہ عنہ چار دادیوں کو وارث بنایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (القرافصي).