مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3340
باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها
حدیث نمبر: 3340
٣٣٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن جريج عن ابن أبي مليكة: أن رسول اللَّه ﷺ صلى العصر، ثم أخرج مالًا يقسمه يبادر به الليل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کی نماز پڑھی، پھر کچھ مال نکالا اور رات ہونے سے پہلے پہلے جلدی سے اسے تقسیم فرما دیا۔