مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3339
باب: جو حضرات عصر کی نماز کو جلدی پڑھا کرتے تھے
من كان يعجل العصر
حدیث نمبر: 3339
٣٣٣٩ - حدثنا (١) أحمد بن إسحاق عن (وهيب) (٢) عن أبي واقد عن أبي (أروى) (٣) قال: كنت أصلي مع رسول اللَّه ﷺ (العصر) (٤) ثم آتي الشجرة، يعني: ذا الحليفة، قبل أن تغيب الشمس (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ارویٰ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عصر کی نماز پڑھا کرتا تھا پھر سورج غروب ہونے سے پہلے ذوالحلیفہ میں پہنچ جاتا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (حدثتي).
(٢) في [هـ]: (وهب).
(٣) في [أ]: (أرموي).
(٤) في [ب، د، ك]: زيادة