مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3341

باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے

من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها

حدیث نمبر: 3341
٣٣٤١ - حدثنا وكيع عن (ابن) (١) عون عن أبي عاصم عن أبي عون: أن عليا كان يؤخر العصر [حتى ترتفع الشمس على الحيطان (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عون فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ عصر کی نماز کو اتنا مؤخر کیا کرتے تھے کہ سورج دیواروں پر بلند ہو جاتا تھا۔

حواشی
(١) في [ب، جـ، ك]: (أبي).
(٢) منقطع؛ أبو عون وهو محمد بن عبد اللَّه الثقفي لم يسمع من علي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3341
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3327»