مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے
حدیث نمبر: 3340
٣٣٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن جريج عن ابن أبي مليكة: أن رسول اللَّه ﷺ صلى العصر، ثم أخرج مالًا يقسمه يبادر به الليل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کی نماز پڑھی، پھر وہ مال تقسیم کیا جو رات کو تقسیم کیا کرتے تھے۔