مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في الجدات كم (ترث) منهن؟ باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
حدیث نمبر: 33399
٣٣٣٩٩ - حدثنا وكيع قال حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: أطعم النبي ﷺ ثلاث جدات (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین دادیوں کو مال عنایت فرمایا ، راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے پوچھا کہ وہ کون کون ہیں ؟ فرمایا کہ باپ کی دادی اور نانی، اور میت کی نانی۔