حدیث نمبر: 33396
٣٣٣٩٦ - حدثنا معاوية بن هشام قال: ثنا شريك عن ليث عن طاوس عن ابن عباس أن النبي ﷺ أعطى الجدة السدس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دادی کو مال کا چھٹا حصّہ عنایت فرمایا۔