حدیث نمبر: 33393
٣٣٣٩٣ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن سعيد قال: حدثني رجل من مراد عن علي قال: من أحب أن (يتقحم) (١) في جراثيم جهنم فليقض بين الإخوة والجد (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ جو آدمی یہ چاہے کہ جہنم کے جراثیم میں گھس جائے وہ دادا اور بھائیوں کے مسئلے میں فیصلہ کر دے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (يقتحم).
(٢) مجهول، لإبهام الراوي عن علي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33393
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33393، ترقيم محمد عوامة 31921)