حدیث نمبر: 33272
٣٣٢٧٢ - حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني قال: سألت الشعبي عن ابنة أخ وعمة أيهما: أحق بالميراث؟ قال: ابنة الأخ.
مولانا محمد اویس سرور

شیبانی لکھتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے بھتیجی اور پھوپھی کے بارے میں سوال کیا کہ ان میں سے کون وراثت کا زیادہ حق دار ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ بھتیجی، اور فرمایا کہ ان کو ان کے آباء کے درجے میں رکھو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33272
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33272، ترقيم محمد عوامة 31832)