مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في ابنة أخ وعمة لمن المال باب: بھتیجی اور پھوپھی کے بیان میں ، کہ ان میں سے کس کو مال دیا جائے گا
حدیث نمبر: 33270
٣٣٢٧٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا حسن بن صالح عن الشيباني عن إبراهيم قال: المال للعمة.مولانا محمد اویس سرور
شیبانی ابراہیم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ مال پھوپھی کو دیا جائے گا۔