حدیث نمبر: 33262
٣٣٢٦٢ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل بن (عمرو) (١) قال: قال إبراهيم: لم يكن أحد من أصحاب النبي ﷺ يرد على المرأة والزوج شيئًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے کوئی بھی شوہر اور بیوی پر کچھ مال بھی دوبارہ نہیں لوٹاتا تھا ، فرماتے ہیں کہ حضرت زید رضی اللہ عنہ ہر حقدار کو اس کا حصّہ دیتے اور باقی مال بیت المال میں جمع کروا دیتے۔

حواشی
(١) في [ب]: (عمر).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من أصحاب النبي ﷺ.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33262
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33262، ترقيم محمد عوامة 31824)