حدیث نمبر: 33255
٣٣٢٥٥ - حدثنا (علي) (١) بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي أنه (ذكر عنده) (٢) قضاء قضى به أبو عبيدة بن عبد اللَّه: أنه أعطى (ابنة) (٣) (أخت) (٤) المال كله، فقال الشعبي: هذا قضاء عبد اللَّه (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شیبانی سے روایت ہے کہ حضرت شعبی کے سامنے ایک فیصلے کا ذکر کیا گیا جو حضرت ابو عبیدہ بن عبد اللہ نے کیا تھا کہ انہوں نے بیٹی یا بہن کو پورا مال دے دیا حضرت شعبی نے فرمایا کہ یہی حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کا فیصلہ ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [م].
(٢) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (كره).
(٣) في [م]: (ابن).
(٤) في [هـ]: (أو أختًا).
(٥) منقطع؛ الشعبي لم يسمع من ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33255
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33255، ترقيم محمد عوامة 31819)