مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفرائض
في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون) باب: غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں
حدیث نمبر: 33227
٣٣٢٢٧ - [حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن زيد بن ثابت قال: لا يحجبون ولا يرثون] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے یہی بات نقل فرماتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
(٢) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن زيد.