حدیث نمبر: 33222
٣٣٢٢٢ - حدثنا عبدة عن الأعمش عن إبراهيم قال: ذكر عنده حديث ابنة حمزة أن النبي ﷺ أعطاها النصف، فقال: إنما أطعمها إياه رسول اللَّه ﷺ طعمة (١).مولانا محمد اویس سرور
اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم کے سامنے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی کی حدیث ذکر کی گئی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو نصف مال عطا فرمایا آپ نے فرمایا کہ ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بطور عطیے کے مال عطا فرمایا ہے۔