حدیث نمبر: 33106
٣٣١٠٦ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي سفيان عن عبيد بن عمير قال: إذا أراد اللَّه بعبد خيرًا فقهه في الدين وألهمه رشده.
مولانا محمد اویس سرور

ابو سفیان سے روایت ہے کہ حضرت عبید بن عمیر نے ارشاد فرمایا : جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کو دین کی سمجھ عطا فرماتے ہیں اور اس کے دل میں اس کی بھلائی کی بات ڈال دیتے ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33106
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33106، ترقيم محمد عوامة 31695)