مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
الرجل يوصي لعقب بني فلان باب: اس آدمی کا بیان جوکسی کے ’’ بعد والوں کے لئے ‘‘ وصیت کرے
حدیث نمبر: 33080
٣٣٠٨٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: عقب الرجل ولده، وولد ولده من الذكور.مولانا محمد اویس سرور
ابن ابی ذئب سے روایت ہے کہ زہری نے فرمایا کہ آدمی کے بعد والے لوگوں میں اس کی مذکر اولاد اور پھر ان کی مذکر اولاد ہے۔