مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
الرجل يوصي لعقب بني فلان باب: اس آدمی کا بیان جوکسی کے ’’ بعد والوں کے لئے ‘‘ وصیت کرے
حدیث نمبر: 33079
٣٣٠٧٩ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن عبد الملك عن عطاء في رجل أوصى لعقب بني فلان قال: ليس المرأة من العقب.مولانا محمد اویس سرور
عبد الملک سے روایت ہے کہ حضرت عطاء نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے کسی کے بعد والوں کے لئے وصیت کی تھی کہ ’ ’ عورت آدمی کے بعد والوں میں سے نہیں “