مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
الرجل يوصي بثلثه لرجلين فيوجد أحدهما ميتا باب: اس آدمی کا بیان جو ایک تہائی مال کی دو آدمیوں کے لئے وصیت کرے ، پھر ان میں سے ایک آدمی مردہ پایا جائے
حدیث نمبر: 33077
٣٣٠٧٧ - حدثنا يحيى بن آدم عن الأشجعي سمع سفيان يقول في رجل أوصى بثلثه لرجلين فيوجد أحدهما ميتًا قال: يكون للآخر -يعني الثلث كله.مولانا محمد اویس سرور
اشجعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفیان کو اس آدمی کے بارے میں جس نے دو آدمیوں کے لئے وصیت کی تھی پھر ایک مردہ پایا گیا یہ فرماتے سنا کہ وہ مال یعنی پورا تہائی مال دوسرے کے لئے ہوگا۔ یحییٰ فرماتے ہیں ” یہی مضبوط قول ہے۔ “