مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يوصي لأم ولده باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی اُمِّ ولد باندی کے لئے وصیت کرے ، کیا یہ اس کے لئے جائز ہے؟
حدیث نمبر: 33030
٣٣٠٣٠ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم في الرجل يهب لأم ولده قال: (هو) (١) جائز.مولانا محمد اویس سرور
حکم روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جو اپنی اُمِّ ولد باندی کو کچھ مال دے کہ اس کے لئے ایسا کرنا جائز ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [م].