مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في الرجل يريد السفر فيوصي ما يجوز له (من) ذلك باب: اس آدمی کا بیان جو سفر کے ارادے کے بعد وصیت کرے ، اس کے لئے کتنے مال میں تصرف کرنا جائز ہے؟
حدیث نمبر: 33015
٣٣٠١٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن سماك عن الشعبي عن مسروق أنه قال: إذا وضع الرجل رجله في الغرز -يقول: إذا سافر- فما أوصى به فهو من الثلث.مولانا محمد اویس سرور
شعبی روایت کرتے ہیں کہ حضرت مسروق نے فرمایا :ـ کہ جب کوئی آدمی اپنے پاؤں رکا ب میں ڈال دے تو اس وقت وہ جو وصیت کرے ایک تہائی مال سے پوری کی جائے گی۔