حدیث نمبر: 32968
٣٢٩٦٨ - حدثنا أبو خالد عن هشام عن محمد عن شريح قال: الثلث (جهد) (١) وهو جائز.
مولانا محمد اویس سرور

محمد روایت کرتے ہیں کہ حضرت شریح نے فرمایا کہ ایک تہائی مال بہت عمدہ ہے اور اس کی وصیت جائز ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدٌ)، وفي [م]: (جيد)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٦٣٦٩)، وسنن سعيد بن منصور ١/ ٣٤١، وسنن الدرامي (٣٢٠١)، وأخبار القضاة ٢/ ٣٧٢.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 32968
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32968، ترقيم محمد عوامة 31566)