مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
من رخص أن يوصي بماله كله باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے پورے مال کی وصیت کرنے کو جائز فرمایا ہے
حدیث نمبر: 32951
٣٢٩٥١ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل والى رجلًا فأسلم على يديه، قال: إن شاء أوصى بماله كله.مولانا محمد اویس سرور
یونس روایت کرتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے کسی کے ساتھ موالات کا معاملہ کیا اور پھر اس کے ہاتھ پر مسلمان ہوگیا ، کہ اگر یہ آدمی بھی چاہے تو مرتے وقت اپنے پورے مال کی وصیت کرسکتا ہے۔