مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
في قوله تعالى: ﴿وإذا حضر القسمة أولو القربى﴾ باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان (وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ أُولُوا الْقُرْبَی)کا بیان
حدیث نمبر: 32937
٣٢٩٣٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: كان رجل يقسم ميراثا فقال لصاحبه: ألا تجيء (نحيي) (١) آية من كتاب اللَّه قد (أميتت) (٢) فقسم بينهم من نصيبه.مولانا محمد اویس سرور
مغیرہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا کہ ایک آدمی میراث تقسیم کر رہا تھا اس دوران وہ اپنے ساتھی سے کہنے لگا : کیوں نہ ہم کتاب اللہ کی ایک آیت پر عمل کریں جس پر لوگوں نے عمل چھوڑ دیا ہے ! اس کے بعد اس نے ان لوگوں کے درمیان اپنے حصّے میں سے کچھ مال تقسیم کردیا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بخير).
(٢) في [هـ]: (أصبت).