حدیث نمبر: 32933
٣٢٩٣٣ - حدثنا عباد بن العوام عن داود عن سعيد بن المسيب في قول: ﴿وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ أُولُو الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينُ فَارْزُقُوهُمْ مِنْهُ﴾ (١) [النساء: ٨].
مولانا محمد اویس سرور

سعید بن مسیب نے اللہ تعالیٰ کے فرمان { وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ أُولُوا الْقُرْبَی وَالْیَتَامَی وَالْمَسَاکِینُ فَارْزُقُوہُم مِّنْہُ } کی تفسیر میں محمد بن سیرین کے واسطے سے حضرت عبیدہ کے بارے میں بیان فرمایا کہ وہ ایک وصیت کے ذمہ دار بن گئے تو انہوں نے ایک بکری ذبح کرنے کا حکم دیا اور اس سے اس آیت میں بیان کردہ لوگوں کے لئے کھانا تیار کرایا، اور پھر فرمایا کہ اگر یہ آیت نہ ہوتی تو یہ سب کام میرے مال سے ہوتا۔

حواشی
(١) أي: أن سعيد بن المسيب لما فسر هذه الآية، بأن المراد عند الوصية فيوصى لهم، وليس المراد عطية جديدة عند قسمة الميراث، خاطبه داود بنقل خبر محمد عن عبيدة بأن المراد عطية جديدة تكون عند قسمة الميراث، كما أخرجه ابن جرير في التفسير ٤/ ٢٦٥، وسنن البيهقي ٦/ ٢٦٧.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الوصايا / حدیث: 32933
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32933، ترقيم محمد عوامة 31535)