مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الوصايا
رجل مات وترك ثلاثة بنين وأوصى بمثل نصيب أحدهم باب: ا س آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت تین بیٹے چھوڑے اور ایک بیٹے کے حصّے کے بقدر مال کی وصیت کر دی
حدیث نمبر: 32830
٣٢٨٣٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور والأعمش عن إبراهيم قال: إذا ترك الرجل ثلاثة بنين وأوصى بمثل نصيب (أحد بنيه) (١) قال: (زد) (٢) واحدا، اجعلها من أربعة.مولانا محمد اویس سرور
منصور اور اعمش روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا : جب کوئی آدمی تین بیٹے چھوڑ کر مرے اور ایک بیٹے کے حصّے کے بقدر مال کی وصیت کر دے تو ایک آدمی کا اضافہ سمجھ کر مال کو چار حصّوں میں تقسیم کرلو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أحدهم).
(٢) بياض في: [هـ].