مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32552
باب: وہ روایات جو مجھے فقہاء کے خوابوں کی تعبیر دینے کے بارے میں یاد ہیں
ما حفظت فيمن عبر من الفقهاء
حدیث نمبر: 32552
٣٢٥٥٢ - وسئل عن الخشب في النوم فقال: نفاق.مولانا محمد اویس سرور
اور ان سے خواب میں لکڑی دیکھنے کی تعبیر پوچھی گئی تو انہوں نے فرمایا کہ نفاق ہے۔