مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32551
باب: وہ روایات جو مجھے فقہاء کے خوابوں کی تعبیر دینے کے بارے میں یاد ہیں
ما حفظت فيمن عبر من الفقهاء
حدیث نمبر: 32551
٣٢٥٥١ - قال: وسئل ابن سيرين عن الحجارة في النوم، فقال: قسوة.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے خواب میں پتھر دیکھنے کی تعبیر پوچھی گئی تو انہوں نے فرمایا کہ سخت دلی ہے۔