مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32553
باب: وہ روایات جو مجھے فقہاء کے خوابوں کی تعبیر دینے کے بارے میں یاد ہیں
ما حفظت فيمن عبر من الفقهاء
حدیث نمبر: 32553
٣٢٥٥٣ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: سئل عن رجل رأى ⦗٩٧⦘ (ضوءًا) (١) في جوف الليل فقال: لو كان هذا خيرًا نظر (إليه) (٢) (أصحاب) (٣) محمد ﷺ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جس نے درمیانی شب میں روشنی دیکھی، آپ نے فرمایا کہ اگر یہ بھلائی کی چیز ہوتی تو اس کو محمد ﷺ کے صحابہ ضرور دیکھتے۔
حواشی
(١) في [ط]: (هو)، وفي [هـ]: (ضبعًا).
(٢) في [هـ]: (فيه).
(٣) في [ط]: (أصحابه).