مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32550

باب: وہ روایات جو مجھے فقہاء کے خوابوں کی تعبیر دینے کے بارے میں یاد ہیں

ما حفظت فيمن عبر من الفقهاء

حدیث نمبر: 32550
٣٢٥٥٠ - حدثنا أسود بن عامر قال حدثنا بكير بن أبي (السميط) (١) قال: سمعت محمد بن سيرين (و) (٢) سئل عن رجل رأى في المنام كأن معه سيفا مخترطة، فقال: ولد ذكر، قال: اندق السيف، قال: يموت.
مولانا محمد اویس سرور

بکییر بن ابی السُّمیط رحمہ اللہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن سیرین رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا جبکہ ان سے ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا تھا جس نے خواب میں دیکھا تھا کہ اس کے پاس تلوار ہے جس کو وہ نیام سے باہر نکال رہا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ مذکر اولاد ہے، اس آدمی نے کہا کہ پھر وہ تلوار ٹوٹ گئی، آپ نے فرمایا کہ وہ بچہ مرجائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (السمط).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرؤيا / حدیث: 32550
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31169»