حدیث نمبر: 32395
٣٢٣٩٥ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي وائل قال: جاء رجل (إلى عبد اللَّه) (١) فقال: لقيت ركبا فقلت: من أنتم؟ قالوا: نحن المؤمنون، قال: ⦗٣٧⦘ (فقال) (٢): (أفلا) (٣) قالوا: نحن (في) (٤) الجنة (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ایک آدمی آ کر کہنے لگا : میں چند سواروں سے ملا تو میں نے ان سے پوچھا : تم کون لوگ ہو ؟ وہ کہنے لگے : ہم ایمان والے ہیں، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : انہوں نے یوں کیوں نہیں کہہ دیا : کہ ہم جنت میں ہیں ! !
حواشی
(١) زيادة من: [و].
(٢) زيادة من: [و]، وانظر: مصنف عبد الرزاق (٢٠١٠٦)، مسند ابن عباس من تهذيب الآثار (٩٩٥)، المعجم الكبير (٨٧٩١)، اعتقاد أهل السنة (١٧٨١) للالكائي، وتفسير البغوي ٢/ ٢٢٩.
(٣) في [و]: (ألا).
(٤) في [و]: (من أهل).